انٹیلی جینس ایجنسیز اور مقتدرہ کے بعض حصوں کی سیاست میں کھلی مداخلت کے تدارک کا معاملہ  چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے افواجِ پاکستان کے سپریم کمانڈر اور صدرِ مملکت کو خط لکھ دیا، چیف آف سٹاف ٹو چئیرمین سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے اہم ترین خط ایوانِ صدر پہنچا دیا گیا

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.