پی ٹی آئی نے کراچی کی غلط شماری کو مسترد کرتے ہوئے ٹاؤن کی سطح پر احتجاج کا اعلان کیا ہے، ارسلان تاج
پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری کراچی ارسلان تاج کا بیان،
پی ٹی آئی نے کراچی کی غلط شماری کو مسترد کرتے ہوئے ٹاؤن کی سطح پر احتجاج کا اعلان کیا ہے، ارسلان تاج
کراچی کے 29 مقامات پر بروز ہفتہ 29 اپریل کو ایک ساتھ احتجاج ہوں گے، ارسلان تاج…